the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ملک کی امتیازی حیثیت رکھنے والی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے لئے راہیں جدا جد کرنے والی شیوسینا اور بی جے پی ایسے موڑ پر پہنچ گئی ہیں جہاں ایک دوسرے کے ساتھ آئے بغیر ان کے لئے کارپوریشن پر قابض ہونا مشکل ہوگا،دونوں کو میونسپل کارپوریشن پر قابض ہونے کے لئے یا تو آپس میں یا پھر اپنی کٹر



مخالف کانگریس سے ہاتھ ملانا ہوگا۔کیونکہ انتخابات میں کسی بھی پارٹی کو اکثریت نہیں ملی ہے،البتہ مہاراشٹر میں ممبئی سمیت دیگر کارپوریشنوں میں کانگریس اور این سی پی بھاری ہزیمت کا سامنا ہے اور بھگوا لہر نظرآرہی ہے۔ممبئی کارپوریشن میں ایم آئی ایم نے تین مقامات پر کامیابی کے ساتھ اپنا کھاتہ کھول لیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.